19 نومبر 2014 - 10:56
تصویری رپورٹ: جامعہ کراچی میں یوم حسین (ع)

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں منعقدہ میں یوم حسین (ع) سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ آج بھی عراق اور شام میں مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جارہے ہیں، مسلمانوں کے قتل عام پر مسلم ممالک کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جبکہ امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی داعش کے خلاف کاروایاں مخص ایک دکھاوا ہیں، سب جانتے ہیں داعش کی پشت پناہی امریکہ اور اسرائیل کر رہے ہیں۔

.......

/169